پہلا مطالبہ آزادانہ طبی معائنہ کرانے کا ہے۔ دوسرا، اہل خانہ سے ملاقاتوں کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے، جبکہ تیسرا مطالبہ فوری اور مناسب طبی علاج کی فراہمی سے متعلق ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ ملک کے مختلف معاشی شعبوں میں اقتصادی اشاریے مسلسل مثبت نمو کی سمت کی نشاندہی کر رہے ہیں۔