نیٹو نے بھی 16 جولائی کو کہا تھا کہ روسی تیل اور گیس خریدنے والے ممالک، جن میں انڈیا بھی شامل ہے، کو ثانوی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
news
علامہ اقبال نے برصغیر کی سب سے بڑی میٹھے پانی والی اس جھیل کو دیکھا تھا، یہاں بیٹھ کر مستقبل کے کئی خواب سجائے تھے اور کشمیر کو قدرت کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا احساس دلایا تھا۔