کرکٹ آئی پی ایل: ایک دن میں تقریباً ایک ہزار رنز آئی پی ایل کے دو میچوں میں جن کھلاڑیوں نے سینچریاں سکور کیں ان کی ٹیموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان صدر زرداری چین کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چین کی حکومت کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ وہ 25 اپریل کو لاہور سے روانہ ہوئے اور ان کے دورے کا اختتام یکم مئی 2026 کو ہو گا۔