ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق عباس عراقچی عمان کا دورہ ختم کر کے آج رات اسلام آباد واپس آنے والے ہیں۔
وہ 12 امریکی سائنس دان جو مر چکے ہیں یا لاپتہ ہیں، بظاہر ان کا تعلق جوہری یا خلائی پروگراموں سے تھا اور بعض صورتوں میں خفیہ منصوبوں سے بھی تھا۔