پشاور سینٹرل پولیس آفس کے ترجمان عبد السلام خالد نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ کوہاٹ حملے میں اب تک 16 پولیس اہلکاروں سمیت 23 افراد جان سے گئے جبکہ 130 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
ہاکی کھیلنا زنیرا کا شوق ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ پاکستان میں دیگر خواتین بھی اس کھیل میں آئیں۔