پاکستان فوج کے ترجمان نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا امکان مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ کابل نے سکیورٹی خدشات دور نہ کیے تو پاکستان کارروائی کر سکتا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد خودکش حملہ آور نے سپیشل برانچ کی عمارت کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا