تین سال قبل پاکستان آنے کے بعد روسی سفارت خانے میں ملازمت اختیار کرنے والے سرگے شیکالن کا کہنا ہے کہ پاکستانی بہت مہمان نواز ہیں۔
ماحولیاتی ماہرین کے مطابق زیر زمین پانی کے بے دریغ استعمال اور ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن سے بھی مستقبل میں آبی بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔