وزیراعظم نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مکہ مکرمہ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدید غم و غصے میں مبتلا کیا ہے۔
پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں 10 مقامات پر ’ڈرونز ذخیرہ کرنے اور انہیں پاکستان کی جانب بھیجنے‘ کے لیے استعمال کے اہداف پر فضائی حملے کیے گئے۔