2019 میں پاکستان آنے کے بعد روسی سفارت خانے میں ملازمت اختیار کرنے والے سرگے شیکالن نے لاہور میں منعقدہ چوتھے انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول میں شرکت کے موقعے پر کہا کہ پاکستانی بہت مہمان نواز ہیں۔
ماحولیاتی ماہرین کے مطابق زیر زمین پانی کے بے دریغ استعمال اور ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن سے بھی مستقبل میں آبی بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔