خیبرپختونخوا میں پولیس حکام نے ممکنہ ہنگامہ آرائی اور پرتشدد مظاہروں کی صورت میں طاقت کے استعمال کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔
سی جے پی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ ابھیجیت دپکے اور دو دیگر رہنماؤں کو نئی دہلی میں پرواز سے اترنے سے قبل ہی حراست میں لے لیا گیا۔