سیاست ایمرجنسی نافذ ہونے کے بعد خیبر پختونخوا کون چلائے گا؟ اس کونسل میں مختلف شعبوں کے ماہرین (ٹیکنوکریٹس) اور سیاسی شخصیات شامل ہیں، جنہیں اہم محکموں کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔
ایشیا ریاض ایئر پورٹ پر حملے میں 12 اموات، پاکستان کی مذمت پاکستان نے ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والے اس حملے کی مذمت کی ہے جس میں چار سعودی شہریوں سمیت 12 افراد جان سے گئے۔