پاکستان ’چھ ماہ سے راشن اور بچوں کے دودھ کے لیے مدد مانگ رہے تھے‘: کراچی میں پانچ اموات کا معمہ گلشن فلک ناز میں پانچ لاشیں ملیں، مبینہ خط میں مالی مشکلات اور خاندانی شکوؤں کا ذکر، پولیس کی تحقیقات جاری۔
پاکستان ملتان: ایک ہزار مسافروں سے بھری ٹرین کو حادثہ، پانچ اموات، 35 زخمی ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کراچی سے پشاور جا رہی تھی اور پانچ بج کر 15 منٹ پر شیر شاہ پل کے قریب اسے حادثہ پیش آیا۔