پاکستان سعودی سرمایہ کاری سے اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا تھیم پارک بنانے کا معاہدہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کے سرمایہ کار اسلام آباد میں تھیم پارک پراجیکٹ کے لیے سرمایہ کاری کریں گے جبکہ سی ڈی اے اس کے لیے اراضی فراہم کرے گی۔
کرکٹ سری لنکا ٹیسٹ سیریز: سلمان علی آغا کی پاکستان سکواڈ میں واپسی سابق کپتان رضوان پھر نظر انداز، تین نئے بیٹرز بھی 14 رکنی سکواڈ میں شامل۔