رنگ روڈ پر جاری آپریشن کی جگہ پر انڈپینڈنٹ اردو کی ٹیم نے دیکھا کہ اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں رنگ روڈ کی دونوں جانب 124 فٹ کے اندر ہر قسم کی تعمیرات کو مسمار کیا جا رہا تھا۔
سپرنٹنڈنٹ علی اکبر نے کہا کہ جیل کے نظام میں قیدیوں کی انسانی عزت اور بلاامتیاز سلوک کو اہمیت دی جائے گی۔