پاکستان تہران میں جو ہوا وہ وزارت دفاع کا مینڈیٹ نہیں تھا: خواجہ آصف کا فضل الرحمن کو جواب وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بدھ کو مولانا فضل الرحمن کی جانب سے کی گئی تقریر کا جواب دیا۔
پاکستان آن لائن فراڈ: پی ٹی اے نے 15 ہزار مشکوک لنکس بلاک کر دیے دستاویزات کے مطابق پی ٹی اے نے الیکٹرانک فراڈ سے متعلق 15 ہزار 706 سے زائد لنکس کی جانچ پڑتال کے بعد 96 فیصد لنکس بلاک کر دیے۔