تین بلاک چین انٹیلی جنس کمپنیوں نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ بائنانس سے 6.3 ارب ڈالرز کی تاریخی چوری میں شمالی کوریا کے ایلیٹ ہیکرز ملوث ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارت کار نے حوثی ملیشیا کی جانب سے باب المندب کو ہتھیار بنانے اور جہازوں پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔