سندھی مسلم سوسائٹی میں تقریباً ایک کلومیٹر طویل فوڈ واک کا افتتاح یکم نومبر کو کیا گیا، جہاں کھانے پینے کے مراکز کے ساتھ پیدل چلنے والوں کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
انڈین محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شدید سمندری طوفان جنوب مشرقی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل سے مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 30 منٹ سے 5 بج کر 30 منٹ کے درمیان ٹکرایا۔