آٹھ نومبر تک جاری رہنے والے فیسٹیول میں 200 سے زائد سٹالز، چاروں صوبوں کے ثقافتی پویلین، روایتی کھانے، کھیلوں کے مقابلے اور بچوں کے لیے تفریحی سرگرمیاں رکھی گئی ہیں۔
جمعرات کو فرانس، بلغاریہ، اٹلی اور دیگر یورپی ممالک میں بم کی دھمکیوں کے باعث کئی پروازوں کا رخ موڑا گیا اور طیاروں کی سکیورٹی جانچ کی گئی تاہم حکام کے مطابق کہیں سے دھماکہ خیز مواد نہیں ملا۔