ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق فضائی ٹریفک کنٹرول نظام میں شامل کی گئی نئی ٹیکنالوجی نے پرانے نظاموں پر ضرورت سے زیادہ بوجھ ڈالا، جس سے مواصلاتی نظام اور ریڈار میں ’وقفے وقفے سے‘ تعطل ہوا۔
مائیکروسافٹ آؤٹ لک میل سروس سمیت دیگر سروسز تک رسائی بند ہونے سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا۔