صحت روزانہ 10 ہزار قدم چلنے کا مشورہ کہاں سے آیا؟ دلچسپ حقیقت جانیں آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنے کا مشورہ کسی سائنسی تحقیق کی بنیاد پر نہیں دیا گیا تھا، بلکہ یہ دراصل ایک مارکیٹنگ مہم کا حصہ تھا۔
پاکستان ای پاسپورٹ سے پاکستانی شہریوں کو سفر میں کیا آسانی مل سکتی ہے؟ ای پاسپورٹ سب سے محفوظ سفری دستاویز ہے جس میں پاسپورٹ کے صفحے کے اندر الیکٹرانک چِپ لگائی گئی ہے۔