کیمپس پی ایم ڈی سی کے اعتراض کے باوجود خیبر پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ایٹا کے پاس کیوں؟ پی ایم ڈی سی کے اعتراض کے باوجود خیبر پختونخوا حکومت نے اگلے سال ایم ڈی کیٹ ایٹا کے ذریعے کرانے کی منظوری دے دی۔
پاکستان بارش: راولپنڈی میں عام تعطیل، راول ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ایک بیان میں کہا کہ ’موسلا دھار بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے تجاوز کر گئی۔‘