فن مٹی کے برتن، رلی آرٹ اور گھر کا اچار: کراچی میں روایتی ہنر کی نمائش ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دو روزہ نمائش میں ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے کاریگروں، ہنرمندوں اور نوجوان کاروباری افراد نے سٹالز لگائے۔
ایشیا سعودی عرب میں حوثیوں کا حملہ، دو افراد زخمی سول ڈیفنس کے ترجمان کے مطابق شہری املاک کو نشانہ بنانے کا عمل کا ’بین الاقوامی انسانی قانون کی صریح خلاف ورزی‘ ہے۔