روہنگیا مسلمانوں کے آباؤ اجداد کئی دہائیاں قبل میانمار میں تشدد اور مظالم کے باعث اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے اور بعد میں کراچی میں آباد ہو گئے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کی آڑ میں دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر اور تشدد پر اکسانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔