فٹنس ’دنیا کی سب سے فِٹ‘ برطانوی خاتون ایتھلیٹ کے پانچ اصول جزیرۂ مین سے تعلق رکھنے والی ایمی کرنگل کو 2026 کے کراس فِٹ گیمز جیتنے کے بعد ’دنیا کی سب سے فِٹ خاتون‘ قرار دیا گیا ہے۔
فٹنس ٹرمپ کی پوتی نے گالف کا یوٹیوب چینل شروع کر دیا 17 سالہ کائی فلوریڈا کے پام بیچ کاؤنٹی میں قائم ایک سکول میں زیر تعلیم ہیں جس کا سالانہ خرچہ 37 ہزار ڈالر ہے۔