امن کی دعا وہ مائیں کرتی ہیں جن کے جوان بیٹوں کو جنگوں میں جھونکنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔
نقطۂ نظر
ریاست اُن شر پسندوں سے مسلسل لاعلم ہے جو کسی کو کہیں بھی مرتد، کافر کہہ کر نذر آتش کر دیتے ہیں اور چند دن تاسف کے بعد معاملہ منوں مٹی تلے دب جاتا ہے۔