نیویارک کی ایک وفاقی عدالت کے جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے ان شہریوں کو ویزا جاری کرنے پر حکومتی پابندی ختم کردی جو مستقل طور پر امریکہ میں آباد ہونا چاہتے ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق انقرہ میں کیمروں کے سامنے ٹرمپ کے پرانے ایئر فورس ون میں سوار ہونے کے بعد انہیں ہوائی اڈے کی ایک کیٹرنگ گاڑی کے ذریعے خفیہ طور پر ایک چھوٹے طیارے ایئر فورس C-32A تک پہنچایا گیا۔