نئی دہلی نے گذشتہ برس رادوسواف سکورسکی کے پاکستان کے دورے پر اعتراض کیا، وہیں پولینڈ نے انڈیا کے روس کے ساتھ ’خطرناک‘ تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا۔
ایشیا
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کی موبائل فون آپریٹر کمپنی ایران سیل کے چیف ایگزیکٹو علی رضا رفیع کو انٹرنیٹ بند کرنے کے حکومتی فیصلہ نہ ماننے پر برطرف کر دیا گیا ہے۔