ایشیا افغانستان کا اسلام آباد میں جاری اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت سے انکار افغان وزارت خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا کہ افغانستان کو اجلاس میں شرکت کی دعوت ملی لیکن ہم نے ’اجلاس میں وفد کی شرکت کو فائدہ مند نہیں سمجھا۔‘
ایشیا طالبان ’دہشت گردوں‘ کی پناہ گاہیں ختم کرنے میں ناکام: پاکستانی صدر داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی ریستوران پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔