سیؤل سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق صدر یون سک یول کو دشمن کی مدد کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا مجرم قرار دیا ہے۔
گذشتہ برس جون میں احمد آباد میں فلائٹ 171 کے حادثے کے نتیجے میں جو لوگ زمین پر اس سانحے سے گزرے، ان کے لیے وقت نے یادوں کی شدت کو کم نہیں کیا اور وہ اس مقام پر دوبارہ واپس آنے کے تکلیف دہ تجربے کو بیان کرتے ہیں۔