ایشیا اسرائیلی کابینہ کی مغربی کنارے میں 19 نئی بستیوں کی منظوری اسرائیلی وزیر خزانہ کے مطابق مغربی کنارے میں گذشتہ دو برسوں کے دوران نئی بستیوں کی مجموعی تعداد 69 ہو چکی۔
ایشیا انڈیا نے چینی ماہرین کے لیے ویزا قوانین آسان کر دیے انڈیا نے غیر ملکی انجینیئروں اور تکنیکی ماہرین کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لیے اپنے کاروباری ویزا نظام میں اصلاحات کی ہیں۔