ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق 16 جون کو چھ بموں نے تہران میں ایک خفیہ زیر زمین سہولت کے رسائی اور داخلے، دونوں مقامات کو نشانہ بنایا جہاں پیزشکیان سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں شریک تھے۔
ایشیا
انڈیا کے ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ طیارے کے انجنوں کے فیول کنٹرول سوئچز حادثے سے چند لمحے قبل ’رن‘ سے ’کٹ آف‘ پوزیشن پر منتقل ہو گئے تھے.