بلاگ محبت کو اس معاشرے میں تکمیل آرزو کی حسرت ہی رہے گی ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اور عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ہر سال تقریباً ایک ہزار کے قریب افراد غیرت کے نام پر قتل کیے جاتے ہیں۔
بلاگ تمل ناڈو اور وجے تھلا پتی: وہ دنیا جو بالی وڈ کبھی تخلیق نہ کر سکا ساؤتھ اور بالی وڈ کے مزاج کا ازلی فرق سمجھے بغیر وجے کی سیاسی کامیابی کا ادراک ممکن نہیں۔