تحقیق تمام معاشروں کے ’کُول‘ لوگوں میں چھ اوصاف مشترک ہوتے ہیں: تحقیق ان نتائج کی مدد سے یہ سمجھنا آسان ہو جائے گا کہ سماجی درجہ بندی قائم کرنے میں کچھ مخصوص انسانی اوصاف کیا کردار ادا کرتے ہیں؟
تحقیق بڑی عمر میں کافی راس کیوں نہیں آتی؟ کیا کیفین کی حساسیت سے بچنا ناممکن ہے؟ کیا ہم اپنی طلب پوری کرنے کے لیے کوئی متبادل راستہ اختیار کر سکتے ہیں؟