تحقیق ٹیٹو بنوانے کے بعد پولش شہری کے جسم کے بال کیوں جھڑ گئے؟ ٹیٹو سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے بارے میں تشویش بڑھ رہی ہے جو جلد کی معمولی جلن سے لے کر شدید الرجک ردعمل تک ہو سکتی ہیں۔
تحقیق لہسن سے اعلیٰ درجے کا ماؤتھ واش بن سکتا ہے: تحقیق ایک تحقیق کے مطابق لہسن کے جوس میں وہی جراثیم کش خصوصیات ہو سکتی ہیں جو ایک عام ماؤتھ واش میں پائی جاتی ہیں۔