روس سے متعلق خبریں دینے والے ادارے ’میڈیوزا‘ نے ٹیلی گرام چینل ’اوسٹوروژنو نووستی‘ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ19 سالہ یگور اے پر 5 جون کو روس کے شہر روستوف آن ڈان کی ایک عدالت نے جرمانہ عائد کیا۔
خبر رساں ایجنسی فارس نے رپورٹ کیا کہ تہران نے امن معاہدے پر دستخط کے حوالے سے تاحال فیصلہ نہیں کیا۔