پروازوں سے متعلق جاری کردہ نوٹم کے مطابق ریاض کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ 17 اکتوبر کو مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجے تک بند رہے گا۔
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا: ’پہلے حملے میں ایئرپورٹ کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دوسرے حملے کا ہدف سعودی ایئرلائنز کا ایک طیارہ تھا۔‘