دنیا اسرائیلی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مسجد جلا دی مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں مخماس میں مسجد کے قالین جل گئے اور دیواروں پر عبرانی زبان میں نعرے لکھے گئے۔
دنیا حوثیوں کے خلاف سعودی حملوں میں شامل ہونے کا فیصلہ جلد: ٹرمپ ایک سفارتی ذریعے نے بتایا کہ حوثیوں نے ریاض کے ہوائی اڈے پر میزائل سے حملہ کیا ہے، جس میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔