آسٹریلیا میں پولیس نے بدھ کو کہا کہ سڈنی کے مضافاتی بونڈائی ساحل پر فائرنگ کرنے والے زخمی حملہ آور نوید اکرم پر دہشت گردی کے الزام سمیت 59 جرائم کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔
دنیا
بی بی سی نے 2021 میں امریکی کیپیٹل میں ہنگاموں سے قبل ٹرمپ کی ان کے حامیوں سے کی گئی ایک تقریر میں ترمیم کی تھی۔