ایرانی میڈیا کے مطابق جزیرہ قشم میں سوزا کے علاقے میں دو پروجیکٹائل گرے جبکہ ایران کی فوج نے جزیرے کی فضا میں امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا۔
پاکستان کے وزیر تجارت جمال کمال نے استنبول مذاکرات میں پاکستانی اور سعودی کمپنیوں کے درمیان مشترکہ منصوبوں کے لیے نئی راہیں تلاش کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔