دنیا ریاض میں دھماکوں کی آوازیں، حوثیوں کے میزائل تباہ: فوجی اتحاد اے ایف پی کے صحافیوں نے متعدد دھماکوں کی آوازیں سنیں، جبکہ شہریوں کو موبائل فون پر ’فضائی خطرے‘ کا پیغام موصول ہوا۔
دنیا کینیا: 190 بچوں کے قاتل کو 200 سال قید کی سزا کینیا میں 400 سے زائد افراد کی اموات سے منسلک ایک فرقے کے سربراہ کو 200 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔