اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سید حیدر شاہ نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو سرزمین اور شہریوں کے تحفظ کا حق ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی فیصلہ اس بات پر منحصر ہے کہ آیا وہ کسی بہت مضبوط معاہدے پر دستخط کرتے ہیں یا نہیں۔