میجر جنرل ترکی المالکی نے ایک بیان میں تصدیق کی کہ ’ریاض اور جنوبی ریجن کو نشانہ بنانے کے لیے بھیجے گئے ڈرونز کو فضا ہی میں روک کر تباہ کر دیا گیا۔‘
فجیرہ میں حادثے میں 18 کاریں اور پانچ ٹرک ملوث تھے، زخمیوں میں پاکستانی، انڈین، عمانی اور دیگر ممالک کے شہری شامل ہیں۔