دنیا

ایران سے ’پورا دن‘ مثبت مذاکرات ہوئے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کو ایران کے ساتھ ’پورا دن مذاکرات‘ ہوئے، جنہیں انہوں نے مثبت قرار دیا، تاہم ساتھ ہی یہ دھمکی بھی دی کہ اگر کوئی معاہدہ طے نہ پایا تو وہ ایران کو ’بہت سخت‘ نشانہ بنائیں گے۔