امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بلانے کے باوجود دنیا کا کوئی ملک ان کی مدد کے لیے آبنائے ہرمز نہیں آیا۔
زاویہ
بین الاقوامی معاملات پر امریکہ کی یکطرفہ پالیسیاں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی من مانیاں اشارہ دے رہی ہیں کہ قواعد و ضوابط پر مبنی عالمی نظام ٹوٹ پھوٹ کی طرف جا رہا ہے۔