ہمیں اپنی یونیورسٹیوں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ایسی صلاحیتیں پیدا کرنی ہوں گی جو ’فیزیبلٹی سٹڈیز‘ (امکاناتی جائزوں) کی تیاری، علاقائی منصوبوں کی تشکیل اور پراجیکٹ مینجمنٹ کے امور سنبھال سکیں۔
لوگوں نے اب قانون اور انصاف کو آواز دینے کی بجائے سی سی ڈی کو آوازیں دینا شروع کر دی ہیں۔ سوال یہ ہے کے کیوں؟