زاویہ

زاویہ

آمنہ مفتی خودکش محبت

اپنے پیاروں پہ نظر رکھیں۔ ایک تسلی کا لفظ، ایک محبت بھری نظر، کسی کے مسئلے کا ممکنہ حل اگر آپ کے ایک جملے، ایک فون کال سے ہو سکتا ہے تو وہ کال کر لیجیے۔