سائنس آرٹیمس 2: خاتون اور سیاہ فام بردار پہلا چاند مشن ناسا کا آرٹیمس 2 مشن نصف صدی سے زیادہ عرصے کے بعد چاند کے گرد پہلی انسان بردار پرواز ہے۔
سائنس خلائی مخلوق کئی سیاروں پر موجود ہو سکتی ہے: تحقیق نئی تحقیق کے مطابق ایسی دوسری دنیائیں بھی ہو سکتی ہیں جہاں پانی مائع شکل میں موجود ہو لیکن ہم نے انہیں نظر انداز کر دیا ہو۔