بیرسٹر گوہر کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنے تمام تحفظات مشیران کے سامنے رکھے ہیں اور پارٹی اب بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
جماعت اسلامی کے امیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے گذشتہ روز پیر کو فون پر رابطہ کیا کہ وہ امریکہ سے وطن واپسی پر ملاقات کریں گے۔