بلوچستان اسمبلی: مسلم لیگ ن 8، پی پی پی 6 اور جے یو آئی پ 6 نشستوں پر کامیاب

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صوبہ بلوچستان اسمبلی کے غیر حتمی، سرکاری نتائج کا تازہ ترین احوال۔

بلوچستان اسمبلی (ریڈیو پاکستان)

پاکستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں جمعرات (آٹھ فروری) کو ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیرحتمی، سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اس حوالے سے صوبہ بلوچستان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے غیر حتمی نتائج کو یہاں یکجا کیا جا رہا ہے۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست