کوئٹہ میں اعلیٰ سرکاری عہدےدار مہر اللہ نے بتایا کہ ’محکمہ داخلہ نے ہمیں ہدایات جاری کی ہیں کہ افغان شہریوں کو احترام کے ساتھ اور منظم طریقے سے واپس بھیجنے کی نئی مہم شروع کی جائے۔‘
بلوچستان
یوں لگتا ہے کہ بدامنی کے جس خدشے پر دہائیوں پہلے پاکستان کھڑا تھا وہ ایک بار پھر خوفناک حقیقت بن کر سامنے آ رہا ہے۔